What was the purpose of freedom?
اسی لئے پاکستان کی بنیاد کلمہ طیبہ تھی کیونکہ پاکستان بنانے کا مقصد ہی یہ تھا کہ پاکستان میں ذات پات وڈیرہ سسٹم کو ختم کیا جائے اور تمام مسلمانوں کو ایک جان ہوکر رہنے کا موقع ملے اور وہ مل جل کر رہیں اور کفار کا مقابلہ کر سکیں
لیکن آج صورتحال اس کے بالکل برعکس ہے جو کام پاکستان بننے سے پہلے ہندوں مسلمانوں کے ساتھ کرتے تھے آج وہی پاکستان کے مسلمان اپنے ہی پاکستانی ملسمان بھائیوں کے ساتھ کر رہے ہیں
اگر یہی کچھ کرنا تھا تو اس پاکستان کو بنانے کا کیا فائدہ ؟؟
میں میاں شہباز شریف سے پر زرو مطالبہ کرتا ھوں کہ اس ظالم وڈیرے کو فوراؑ گرفتار کرکے سزا دی جاے
اور غریبوں کو اسکے چنگل سے آزاد کرایا جاے ۔زیادہ سے زیادہ شہیر کریں اٹھاییں۔اور ظلم کے خلاف آواز اٹھاییںPosted by wahabikon on , 23-2- 2016
0 Response for the "The rich oppressing the poor."
Post a Comment